Price Control Report

Jan 31, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک. 

کلین اینڈ گرین مہم پر تیزی سے کام جاری. 

کلین اینڈ گرین مہم کے تحت ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد پوسٹرز /بینرز مہم جاری.

ضلعی انتظامیہ لاہور وال چاکنگ اور پوسٹرز مہم کو جاری رکھے ہوئے ہے.

رنگ روڈ، استنبول چوک، سیکرٹرئیٹ چوک اور ڈی سی کمپلیکس کے باہر بینرز، پینا فلیکسز اور پوسٹرز کو ہٹا دیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

ایوان عدل، پی این ڈی چوک، ایم اے او کالج، لوئر مال سے بھی پوسٹرز، بینرز کو ہٹا دیا گیا. (ڈی سی لاہور دانش افضال) 

کاروائی میں ایم سی ایل کے عملہ نے بھی حصہ لیا.

وال چاکنگ، بینرز اور پوسٹرز کے خلاف آپریشن جاری رہے گا. (ڈی سی لاہور دانش افضال)