Panagah (Shelter Homes)

Jan 30, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے پناہ گاہوں میں دورے.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک اور اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ.

افسران نے پناہ گاہ میں انتظامات کا جائزہ لیا.

پناہ گاہ میں 65 افراد مقیم تھے.

اے ڈی سی جی پناہ گاہ میں مقیم افراد کو فراہم کئے جانے والے کھانے کو چیک کیا.

مقیم افراد سے صورتحال کے بارے میں دریافت کیا.

پناہ گاہ میں مقیم افراد کو تمام تر سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ لاہور کی اولین ترجیحات میں شامل ہے.

پناہ گاہ میں مقیم افراد نے ضلعی انتظامیہ لاہور کے اس احسن اقدام کو نہ صرف سراہا بلکہ شکریہ بھی ادا کیا.

پناہ گاہ میں انتظامیہ کو صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے اور مقیم افراد کو صاف ستھرا ماحول یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی.

پناہ گاہ میں مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے.