Highlights

Jan 29, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران بی ایچ یو میں انتظامات کو بہتر بنانے کے لئے فیلڈ میں موجود.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کا بی ایچ یو ڈوگرائے کلاں کا دورہ.

بی ایچ یو میں ملازمین کی حاضری، ادویات کے سٹاک، ادویات کی فوری فراہمی، ڈسپنسری اور دیگر امور کو چیک کیا.

بی ایچ یو میں لیبر روم، ایمرجنسی روم ، بیڈ شیٹس کو بھی چیک کیا گیا.

بی ایچ یو میں آئے ہوئے مریضوں سے صورتحال کے بارے میں دریافت کیا.

مریضوں نے تسلی بخش جواب دیئے.

بی ایچ یو میں ماہانہ 3000 مریض او پی ڈی میں آتے ہیں.

بی ایچ یو میں مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے.