پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے غیرقانونی طور پر قائم میڈیکل سٹورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.
ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کی عادل میڈیکوز کے خلاف کاروائی.
ڈرگ انسپکٹر اور ڈی ڈی ایچ او کینٹ بھی ہمراہ.
ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا.
سٹور بغیر فارماسسٹ کے چلایا جا رہا تھا.
اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم نے عادل میڈیکوز شاپ کو سیل کر دیا.
کیس کو مزید کاروائی کے لئے ڈرگ کورٹ میں بھجوا دیا گیا ہے.