Panagah (Shelter Homes)

 پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ.

پناہ گاہ میں تعینات ملازمین کی حاضری کو چیک کیا گیا.

پناہ گاہ میں 86 افراد مقیم تھے.

پناہ گاہ میں مقیم افراد کو ناشتہ فراہم کیا گیا.

پناہ گاہ میں ٹھہرے ہوئے افراد سے پناہ گاہ میں دی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا.

پناہ گاہ میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کو بھی چیک کیا گیا.

پناہ گاہ انتظامیہ کو مقیم افراد کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی.

ضلعی انتظامیہ لاہور پناہ گاہوں میں سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).