Rain in Lahore

Jan 28, 2020

لاہور شہر میں بارش.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے لاہور شہر میں ہونے والی بارش کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی.

تمام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں باہر نکلیں.

نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں.

واسا کا عملہ متحرک رہے. 

جہاں کہیں بارشی کھڑے پانی کی اطلاع ملے فوری طور پر پانی کو نکلوائیں.

نکاسی آب کے عمل کو یقینی بنائیں، ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت.