Dec 04, 2018 غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ تمام عمارتوں کو مسمار کرنے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔ ہمارا مقصد روزانہ ہزاروں کی تعداد میں شاہ عالم مارکیٹ آنے والے افراد کے لیے ایک صحت مند اور محفوظ ماحول پیدا کرنا ہے۔