Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائی.

فاطمہ میرج ہال کی چیکنگ، ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی.

مینجر کو گرفتار کر لیا گیا.

اضافی کھانے کو ضبط کر لیا گیا.

ضبط کئے ہوئے کھانے کو فاؤنٹین ہاؤس بھجوا دیا گیا.

میرج ہال کو سیل کر دیا گیا ہے.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال)