Posters and Banners Eviction

Jan 27, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد پوسٹرز ، بینرز مہم جاری.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی نگرانی میں آپریشن جاری.

بینرز اور پوسٹرز کو ہٹانے کا عمل جاری ہے.

مین فیروز پور روڈ سے بینرز اور پوسٹرز کو ہٹا یا جا رہا ہے.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر بینرز اور پوسٹرز کو ہٹایا جا رہا ہے.