Highlights

Jan 26, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران اتوار کے روز فیلڈ میں موجود.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اے سی سٹی تبریز مری کا پناہ گاہ داتا دربار کا دورہ.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے پناہ گاہ داتا دربار میں ملازمین کی حاضری کو چیک کیا.

داتا دربار پناہ گاہ میں مقیم افراد کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا.

پناہ گاہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے پناہ گاہ انتظامیہ کو ٹھہرے ہوئے افراد کو تمام تر سہولیات کی فراہمی ہر ممکن یقینی بنانے کی ہدایت کی.

پناہ گاہ میں مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے.

پناہ گاہوں میں تمام تر سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ لاہور کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال)