Provision of Atta at 20 Points

ضلعی انتظامیہ لاہور نے 20 پوائنٹس پر آٹے کی فروخت کو یقینی بنانے کے لئے ٹرک کھڑے ہیں.

20 پوائنٹس کے علاوہ ماڈل اور اتوار بازاروں میں بھی آٹے کے ٹرک کھڑے ہیں.

عوام الناس ماڈل اور اتوار بازاروں سے آٹا خرید سکتے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

ماڈل بازار ٹیپو چوک گرین ٹاؤن ، ماڈل بازار شیر شاہ کالونی چوہنگ، ماڈل بازار وحدت کالونی ، ماڈل بازار مین پلازہ جوہر ٹاؤن، ماڈل بازار سبزہ زار، ماڈل بازار رائیونڈ ، ماڈل بازار ٹھوکر نیاز بیگ، ماڈل بازار چوہنگ ، ماڈل بازار چائنہ سکیم گجر پورہ میں ٹرک کھڑے کئے گئے ہیں.

ماڈل بازار ہربنس پورہ غازی آباد ، بیگم کوٹ شاہدرہ اتوار بازار اور شادمان اتوار بازار میں ٹرک کھڑے کئے گئے ہیں.

عوام الناس 20 پوائنٹس کے علاوہ اتوار اور ماڈل بازاروں میں آکر آٹا خرید سکتے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسٹنٹ کمشنرز کو اتوار و ماڈل بازاروں کے دورں کی ہدایت

اشیا ضروریہ کی کوالٹی اور قیمتوں کو چیک کیا جائے. ڈی سی لاہور دانش افضال

تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عام مارکیٹوں کو چیک کریں. ڈی سی لاہور دانش افضال.