Stray Dogs Eviction

ضلعی انتظامیہ لاہور کی کتا مار مہم جاری.

ضلعی انتظامیہ لاہور آوارہ کتوں کی تلفی کے آپریشن کو جاری رکھے ہوئے ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

تحصیل رائیونڈ میں 28 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا.

تحصیل ماڈل ٹاؤن میں 25 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا.

تحصیل سٹی میں 21 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا.

تحصیل کینٹ میں 10 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا.

شالیمار زون میں 10 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا.

مجموعی طور پر 94 کتوں کو تلف کیا گیا ہے.

ضلعی انتظامیہ لاہور آوارہ کتوں کی تلفی کو یقینی بنا رہی ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).