Price Control Report

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی آج کی رپورٹ جاری کردی .

91 مقامات کو چیک کیا گیا.

09 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

5500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

 05 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

05 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.