Pakistan V/s Bangladesh

Jan 24, 2020

پاکستان /بنگلہ دیش ٹاکرا.

ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریاں عروج پر.

ضلعی انتظامیہ لاہور شائقین کے لئے 68 شٹل بس سروسز کا انتظام کئے ہوئے ہے جو شائقین کو قذافی اسٹیڈیم تک لے جا رہی ہیں. (ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور).

شٹل بس سروس میں والنٹیرز بطور سیکیورٹی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں. (ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور).

والنٹیرز شائقین کو قذافی اسٹیڈیم تک پہنچانے میں مدد کر رہے ہیں. (ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور).

لبرٹی ، جام شیریں اور پنجاب یونیورسٹی پارکنگ ایریاز میں والنٹیرز موجود ہیں اور شائقین کو قذافی اسٹیڈیم تک لے جا رہے ہیں. (ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور).