Pakistan V/s Bangladesh

Jan 24, 2020

پاکستان /بنگلہ دیش ٹاکرا.

ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریاں عروج پر.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے شٹل سروس کا آغاز کر دیا ہے.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس انور بریار تمام تر انتظامات کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں.

68 بسز کا انتظام کیا گیا ہے جو شائقین کو قذافی اسٹیڈیم تک لے جا رہی ہیں .(ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور). 

لبرٹی، جام شیریں ، پنجاب یونیورسٹی پارکنگ ایریا سے شٹل سروسز میں شائقین کو قذافی اسٹیڈیم تک لے جایا جا رہا ہے . (ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور).