Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ون ڈش کی خلاف ورزی پر متحرک.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی کارروائی.

لاہور گرینڈ مارکی کی چیکنگ.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر لاہور گرینڈ مارکی کو سیل کر دیا گیا.

کاروائی تحصیل شالیمار زون میں کی گئی.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال)