Highlights

کمشنر لاہور ڈویژن سیف انجم کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ.

ڈی سی لاہور دانش افضال بھی کمشنر لاہور کے ہمراہ.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر ورک ، اے سی ماڈل ٹاؤن بھی موقع پر موجود.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے کمشنر لاہور کو انتظامات کے بارے بریف کیا.

کنٹرول روم میں انتظامات کا جائزہ لیا.

سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے قذافی اسٹیڈیم کے اطراف کی سرویلنیس جاری ہے. ڈی سی لاہور دانش کی بریفنگ

اسٹیڈیم میں 20 بستروں پر مشتمل عارضی ہسپتال بنایا گیا ہے. ڈی سی لاہور کی کمشنر لاہور کو بریفنگ.

پارکنگ ، لائٹنگ کا مناسب انتظام کیا گیا ہے.