Visit of Vegetable Market

Jan 23, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے سبزی و فروٹ منڈیوں کے دورے.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا ، اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کے سبزی و فروٹ منڈیوں کے دورے.

افسران نے نیلامی کے عمل، سرکاری نرخوں پر عملدرآمد، کسان پلیٹ فارم کو چیک کیا.

افسران نے پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی اور معیار کو چیک کیا.

منڈیوں میں گراں فروشی کا جائزہ لیا گیا.

منڈیوں میں تجاوزات کے فوری خاتمہ کی ہدایت کی گئی.

منڈیوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی.

تا کہ منڈیوں میں خریداری پر آئے ہوئے صارفین کو کسی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے.

منڈیوں میں دوروں کا مقصد لاہور شہر کے مکینوں کو منڈیوں میں ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).