ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپر سٹور ایسوسی ایشن سے مذاکرات
سپر سٹور ایسوسی ایشن کے صدر احمد نواز اور جنرل سیکرٹری عمران سلیمی نے بات چیت کی.
سپر سٹور ایسوسی ایشن اج سے دالیں، سبزیاں فروخت کریں گی.
ہم نے ضلعی انتظامیہ کو اپنے مطالبات بتا دیئے ہیں. جنرل سیکرٹری عمران سلیمی.
سٹور ایسوسی ایشن کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور وفکر کریں گے. ڈی سی لاہور دانش افضال