Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کی ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائی.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کی ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائی.

جے فائیو فارم ہاؤس جاتی امراء پر جاری شادی کے فنکشن میں ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی.

اضافی کھانے کو ضبط کر لیا گیا.

ضبط کئے ہوئے اضافی کھانے کو اخوت فاؤنڈیشن میں بھیج دیا گیا.

ایف آئی آر کا اندراج بھی کروا دیا گیا.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی. (ڈی سی لاہور دانش افضال).