Provision Of Atta

Jan 23, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور نے چکیوں کو گندم کی فراہمی کا آغاز کر دیا.

ضلعی انتظامیہ 1375 روپے فی من گندم کی فراہمی چکیوں کو یقینی بنا رہی ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال

شہر میں چکیوں پر گندم کی فراہمی سے آٹا پسائی کا کام شروع ہو گیا ہے.

چکی پر آٹا 45 روپے کلو پر دستیاب ہے.

کسی بھی چکی مالک کو 45 روپے فی کلو سے زائد آٹا فروخت نہیں کرنے دیا جائے گا. ڈی سی لاہور دانش افضال

آٹا چکیوں کی 45 روپے کلو آٹا کی فروخت کا عمل قابل تحسین ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال