Flour Mills Inspection

Jan 20, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر فلور ملز کی انسپکشن جاری.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کا باردہ دری روڈ، بیگم کوٹ اور شاہدرہ کے علاقے میں دورے.

دورے فلور ملز کو چیک کرنے کے لئے کئے گئے.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے فلور ملز مالکان کو سٹورز پر آٹے کی فوری دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی.

فلور ملز مالکان آٹا الحادی سٹور، حاجی اسلم سٹور، بخاری سٹور، مین بازار ریواز گارڈن ، سلیم سٹور امامیہ کالونی، عارف سٹور حاجی کوٹ کالا خطائی اور امجد سٹور شیرا کوٹ سٹورز میں آٹے کی دستیابی کو یقینی بنا رہے ہیں.

لاہور شہر میں آٹے کی قلت نہ ہے.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر دورے کئے گئے ہیں.