Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے ملازمین کی حاضری اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا.

پناہ گاہ میں 71 افراد مقیم تھے.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے صورتحال کے بارے میں دریافت کیا.

پناہ گاہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا گیا.

مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے.