Provision of ATTA

ضلعی انتظامیہ لاہور نے ٹرک پواینٹس و ماڈل بازاروں میں آٹے کے تھیلوں کی فروخت رپورٹ جاری کردی.

بیس ٹرک پوائنٹس اور ماڈل و اتوار بازاروں میں مجموعی طور پر 26000 آٹے کے تھیلے فراہم کیے گئے. ڈی سی لاہور دانش افضال

13 ہزار  آٹے کے تھیلے فروخت ہوئے. ڈی سی دانش افضال.

13 ہزار تھیلے بچ گئے. ڈی سی لاہور دانش افضال

ہفتہ کے روز 14555 آٹے کے تھیلے ٹرک پوائنٹس پر دئیے گئے. ڈی سی لاہور لاہور

9810 تھیلے فروخت ہوئے.

4745 تھیلے بچ گئے. ڈی سی لاہور دانش افضال

شہر میں آٹے کا بحران یا قلت نہ ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال

عوام الناس مطمئین رہیں. ڈی سی لاہور دانش افضال