visits of Model Bazar and Sunday Bazar

ڈی سی لاہور دانش افضال فیلڈ میں متحرک.

ڈی سی لاہور دانش افضال کا مون مارکیٹ اور چائنہ سکیم اتوار اور ماڈل بازار کا دورہ.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے کھڑے آٹا کے ٹرکوں کا جائزہ لیا.

ٹرکوں میں آٹا کی دستیابی کا جائزہ لیا.

آٹا کی کوالٹی اور مقدار کو چیک کیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے سبزیوں اور پھلوں کے معیار کو بھی چیک کیا.

سبزیوں اور پھلوں کے ریٹس کو چیک کیا.

صارفین سے آٹا کی فراہمی کے متعلق دریافت کیا.

صارفین نے آٹا کی دستیابی کو یقینی بنانے پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے اقدام کو سراہا اور ڈی سی لاہور دانش افضال کا شکریہ بھی ادا کیا.

ماڈل اور اتوار بازاروں میں آٹا کے ٹرک موجود ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

ڈی سی لاہور دانش افضال نے شہریوں کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت کی.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی کا بھی جائزہ لیا.

گراں فروشی کی ہرگز اجازت نہ ہے، گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کرنے کی بھی ہدایت کی گئی.

ضلعی انتظامیہ لاہور شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کو اٹھا رہی ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).