ضلعی انتظامیہ لاہور شہریوں کی سہولیات کے لئے 20 پوائنٹس کے علاوہ اتوار اور ماڈل بازاروں میں بھی آٹے کے ٹرک کھڑے کئے ہوئے ہے.
کریم پارک پوائنٹ پر 06 ٹرک آٹے کے کھڑے ہیں.
شہری کریم پارک پوائنٹ پر آکر آٹا خرید سکتے ہیں.
کریم پارک پوائنٹ پر آٹا دستیاب ہے.(ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور).
ضلعی انتظامیہ لاہور شہریوں کو ہر ممکن آٹے کی دستیابی یقینی بنا رہی ہے. (ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور).