Provision of ATTA

Jan 19, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور نے ماڈل و اتوار بازاروں میں دس ہزار آٹے کے تھیلے پہنچا دئے. 

 ہر ماڈل بازار و اتوار نازار میں ایک ہزار بیگ کے دو ٹرک لوڈ کروائے گئے۔ڈی سی لاہور  

 بیس اور دس کلو اٹے کے تھیلے
 کو ریلیف پیکج دے کر سیل کیا جا رہا ہے ۔ڈی سی لاہور دانش افضال۔ 

شہر میں موجود دس ماڈل بازاروں میں ٹاون شپ ، میاں پلازہ ،شیر شاہ کالونی ،وحدت روڈ ،چوہنگ ،سبزہ زار ،رائیونڈ ،چائینہ سکیم ،ٹھوکر نیاز بیگ اور ہربنس پورہ شامل ہیں۔ ڈی سی لاہور دانش افضال 

سستے ماڈل بازاروں کسان پلیٹ فارم کے علاوہ  قیمت عام مارکیٹ کے مقابلے میں 2 سے 3 روپے کم کر دی گئی۔ڈی سی لاہور دانش افضال 

شہر میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز ماڈل بازاروں سمیت عام بازاروں کی نگرانی میں مصروف ہیں۔ ڈی سی لاہور 

شہریوں نے ماڈل بازاروں میں قیمت اور کوالٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ڈی سی لاہور 

ماڈل بازاروں میں  عملہ کو یونیفارم پہن کر ڈیوٹی پر تعینات کر دیا گیا ۔ڈی سی لاہور 

شہر میں ماڈل بازاروں کے علاوہ بیس اٹا سیل پوائینٹس بنا دیئے گئے ۔ڈی سی لاہور دانش افضال 

ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی احسن طریقے سے بازاروں کو مانیٹر کر رہی ہے ۔ڈی سی لاہور دانش افضال