Provision of ATTA

ضلعی انتظامیہ لاہور نے آٹا کی فروخت کے لئے 20 پوائنٹس پر ٹرک کھڑے کر دئے ہیں۔ 

سنگھ پورہ سبزی منڈی، شادمان گول چکر، ٹاؤن شپ سستا بازار، لدھر مین بیدیاں روڈ، کاہنہ نو، مین مارکیٹ گلبرگ ، کریم پارک، رائیونڈ ، وحدت کالونی میاں پلازہ میں ٹرک کھڑے ہیں.

شاہدرہ، شادباغ ، گلشن راوی ، رائیونڈ چوک،چائنہ سکیم، ہربنس پورہ، الہی بخش روڈ، چوہنگ ، مانگا چوک اور بھٹہ چوک پوائنٹس پر آٹے کے ٹرک کھڑے ہیں.ڈی سی لاہور