Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر رات گئے تک کاروائیاں.

اے سی شالیمار مہدی مالوف اور اے سی رائیونڈ عدنان رشید کی کاروائیاں.

اے سی شالیمار مہدی مالوف نے کارروائی کرتے ہوئے انمول شادی ہال کو سیل کردیا.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے کارروائی کرتے ہوئے بال روم میرج ہال کو سیل کر دیا.

میرج ہالز میں ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر میرج ہالز کو سیل کیا گیا.

ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائیاں کی گئی ہیں.