Highlights

  چکی آٹا کی قیمتوں میں اضافہ کرنے پر ڈی سی لاہور دانش افضال کا نوٹس.

ڈی سی لاہور نے نوٹس لے لیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے اجلاس طلب کر لیا.

آج 03 بجے آٹا ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو بات چیت کے لئے بلا لیا گیا ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).