پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.
ضلعی انتظامیہ لاہور فیس بک پر ملنے والی شکایات کا ازالہ کر رہی ہے.
ہربنس پورہ رنگ روڈ کی سروس لین پر صفائی ستھرائی کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی شکایت فیس بک پر موصول ہوئی.
اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی صفائی ستھرائی کی شکایت پر شالیمار زون کے علاقے میں صفائی ستھرائی پر خصوصی توجہ.
صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے. (اے سی شالیمار مہدی مالوف).
ضلعی انتظامیہ لاہور فیس بک پر ملنے والی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنا رہی ہے.