Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

افسران کا غیر قانونی ایل پی جی شاپس اور منی پٹرول اسٹیشنز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری اور اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم کی کاروائیاں.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ڈی جی بی ٹی اور سمن آباد زون میں کاروائی کرتے ہوئے 06 غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی دکانوں کو سیل کر دیا.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے بادامی باغ کے علاقے میں کاروائیاں کرتے ہوئے 03 منی پٹرول مشینوں کو بھی ضبط کر لیا گیا.، افراد کو گرفتار بھی کروایا.

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے عزیز بھٹی زون میں منی پٹرول اسٹیشنز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مشینوں کو ضبط بھی کیا اور دکانوں کو سیل بھی کروا دیا.

منی پٹرول اسٹیشنز اور غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی شاپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائیاں کی گئی ہیں.