Stray Dogs Eviction

Jan 16, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور کی کتا مار مہم.

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران اپنی اپنی تحصیل میں کتا مار مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں.

تحصیل رائیونڈ میں 25 آوارہ کتوں کو تلف کر دیا گیا.

تحصیل کینٹ میں 15 آوارہ کتوں کو تلف کر دیا گیا.

تحصیل ماڈل ٹاؤن میں 15 آوارہ کتوں کو تلف کر دیا گیا.

تحصیل سٹی میں 25 آوارہ کتوں کو تلف کر دیا گیا. 

تحصیل شالیمار میں 10 آوارہ کتوں کو تلف کر دیا گیا.

مجموعی طور پر 90 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا ہے.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائیاں کی گئیں ہیں.