Cattle Eviction Activities.

ضلعی انتظامیہ لاہور کی کتا مار مہم.

ضلعی انتظامیہ لاہور فیس بک پر موصول ہونے والی شکایات کا ازالہ کر رہی ہے.

شالیمار زون میں تاجپورہ کے علاقے میں آوارہ کتوں کی ملنے والی شکایت کا فوری ازالہ کیا گیا.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے کارروائی کرتے ہوئے 08 آوارہ کتوں کو تلف کروایا.

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے کارروائی کرتے ہوئے آج تحصیل ماڈل ٹاؤن میں 25 آوارہ کتوں کو تلف کروایا.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے تحصیل رائیونڈ میں کارروائی کرتے ہوئے 19 آوارہ کتوں کو تلف کروایا.

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے کارروائی تحصیل کینٹ میں 20 آوارہ کتوں کو تلف کروایا. 

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائیاں جاری رہیں گی.