Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

انسدادِ وال چاکنگ اور پوسٹرز مہم .

ضلعی انتظامیہ لاہور انسدادِ وال چاکنگ اور پوسٹرز مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں. 

اے سی سٹی تبریز مری کا ملتان روڈ میں آپریشن.

وال چاکنگ اور پوسٹرز کو ہٹا دیا گیا.

آپریشن جاری رہے گا. 

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر آپریشن کیا جا رہا ہے.