Price Control Report

Jan 14, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی .

243 مقامات کو چیک کیا گیا.

35 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

54 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

03 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

03 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.