Visit of Arazi Record Centers

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے اراضی ریکارڈ سنٹر کے دورے.

اے سی شالیمار مہدی مالوف کا شالیمار اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ.

سنٹر میں ملازمین کی حاضری، کمپیوٹر سیکشن، آن لائن سسٹم، ٹوکن سسٹم، زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا.

اراضی ریکارڈ سنٹر میں زیر التوا کیسز کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی.

دوران وزٹ سنٹر میں بارش کے باعث صرف دو سائلین، ان کو ٹوکن جاری کر دئیے گئے.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے آئے ہوئے سائلین سے صورتحال کے بارے میں بھی دریافت کیا.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر دورہ کیا گیا.