Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایات روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

لاہور شہر میں ہونے والی بارش کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر تبریز مری فیلڈ میں متحرک.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایات کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیلڈ میں موجود ہیں.

اے سی سٹی تبریز مری ملتان روڈ کے علاقے میں موجود.

واسا اہلکاروں کے ہمراہ بارشی پانی کے نکاس کو یقینی بنا رہے ہیں.

ملتان روڈ سائٹ سے بارشی پانی کو نکالا جا رہا ہے. (اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری).

مشینری کا استعمال کر کے پانی کو نکالا جا رہا ہے. (اسسٹنٹ کمشنر تبریز مری).