Highlights

Jan 13, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور شہر میں ہونے والی بارش کے پیش نظر متحرک.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایات.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ افسران کو فیلڈ میں نکلنے کی ہدایات جاری کر دیں.

افسران ہونے والی بارش کے پیش نظر نشیبی علاقوں کا جائزہ لیں.

نشیبی علاقوں، سڑکوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیا جائے.

واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی حکام نکاسی آب کو فوری یقینی بنائیں.(ڈی سی لاہور دانش افضال).

جہاں کہیں کھڑا پانی ملے اسے فوری ہٹائیں، ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت.