پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر متحرک.
اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کی کاروائیاں.
تحصیل کینٹ کے علاقے میں کاروائیاں.
المقدس شادی ہال اور حجرہ فارم کو سیل کر دیا گیا.
ون ڈش کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا.
پنجاب حکومت نے میرج فنکشن ایکٹ کے تحت ون ڈش کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کر رکھی ہے.
ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائیاں کی گئیں.