Price Control Meeting

Jan 11, 2020

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس.

اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سمیت دیگر کی شرکت.

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کو بریفنگ دی گئی.

پرائس کنٹرول کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اے ڈی سی جنرل نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی.

گراں فروشی ہرگز قابل قبول نہ ہے.

سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں.

قیمت ایپ شکایت پر بروقت کارروائی نہ کرنے اور ناقص کارکردگی پر 17 مجسٹریٹس کو ہٹا دیا گیا ہے.

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کریں، فیلڈ میں نکلیں، پرائس کی چیکنگ کو یقینی بنائیں. 

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کی میگا سٹورز انتظامیہ سے بھی ملاقات.

اشیاء ضروریہ کی فروخت کو سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کے حوالے سے گفتگو کی گئی.

 پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی کو بہتر کیا جائے، ناقص اور گلے سڑے پھلوں کو فوری ہٹایا جائے، اے ڈی سی جی کی ہدایت.

عوام الناس کو اشیاء ضروریہ کی فوری دستیابی یقینی بنائی جائے.

عوام الناس کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ لاہور کی اولین ترجیح ہے.