Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا بی ایچ یو سلطانکے کا دورہ.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے ملازمین کی حاضری، ادویات کے سٹاک، ادویات کی فراہمی اور دیگر انتظامی امور کو چیک کیا گیا.

دوران چیکنگ سٹاف ڈیوٹی پر موجود تھا.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے ڈسپنسری ، لیبر روم اور وارڈز کا بھی جائزہ لیا. 

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے بی ایچ یو میں آئے ہوئے مریضوں سے صورتحال کے بارے میں بھی دریافت کیا.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے بی ایچ یو میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا.

مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے.