Anti Encroachment Drive.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران تجاوزات کے خلاف آپریشن میں متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے.

آپریشن میاں بازار گوپالنگر یو سی 206 میں جاری.

دوران آپریشن سینکڑوں کی تعداد میں پھٹوں، پلاسٹک کی کرسیوں ، ریڑھیوں اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا گیا.

آپریشن میں بھاری مشینری کا استعمال. 

01 دکان کے سامنے سے غیر قانونی طور پر بنائی گئی ایکسٹینشن کو بھی ہٹا دیا گیا.

04 دکانوں کو جو فٹ پاتھ پر بنائی گئی تھیں، مسمار کروا دیا گیا. (اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).

آپریشن کی نگرانی اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کر رہے ہیں اور آپریشن ابھی بھی جاری ہے.

تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر آپریشن کیا گیا.