Stray Dogs Eviction

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران آوارہ کتوں کی تلفی کے لئے متحرک.

افسران کتا مار مہم پر آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں .

اسسٹنٹ کمشنرز اپنی اپنی تحصیل میں آوارہ کتوں کی تلفی کو یقینی بنا رہے ہیں.

تحصیل رائیونڈ میں آج 23 کتوں کو تلف کیا گیا ہے.

تحصیل سٹی میں 14 کتوں کو تلف کیا گیا ہے.

تحصیل کینٹ میں 05 کتوں کو تلف کیا گیا ہے.

تحصیل ماڈل ٹاؤن میں 14 کتوں کو تلف کیا گیا ہے.

مجموعی طور پر 56 کتوں کو تلف کیا گیا. 

آوارہ کتوں کے کاٹنے کی متعدد شکایات سامنے آ رہی تھیں.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے.