Action Against Quack Doctors by District Administration

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور عطائیت کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے میں متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کی کارروائی.

کاروائی لعل پور نندی پورہ کے علاقے میں کی گئی.

01 غیر قانونی طور پر قائم  نفیس کلینک کو سیل کر دیا گیا.

کلینک سے زائد المیعاد ادویات کو قبضے میں لے لیا.

تمام سٹاک کو ضبط کر لیا گیا.

کیس مزید کارروائی کے لئے ہیلتھ کئیر کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے. (اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم).

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی عمل میں لائی گئی ہے.