Price Control Report

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی .

216 مقامات کو چیک کیا گیا.

58 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

01لاکھ 18 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

17 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.