Highlights

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی.

ڈی سی آفس میں ریلی کا اہتمام کیا گیا.

ریلی کی قیادت ڈی سی لاہور دانش افضال نے کی. 

ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق ، پی ایس او عاصم سلیم اور ڈی سی آفس کے ملازمین کی شرکت.

ریلی میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پندرہ منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی.

شرکاء نے بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی.

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، پوری قوم متحد ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال ).