Stray Dogs Eviction

Jan 10, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے آوارہ کتوں کی تلفی کا کام شروع کر دیا.

آواہ کتوں کے باعث کاٹنے کی بہت سی شکایات سامنے آر ہی تھیں.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر افسران فیلڈ میں متحرک اور آٓوارہ کتوں کی تلفی کو یقینی بنانے میں مصروف.

تحصیل رائیونڈ میں 25 آوارہ کتوں کو تلف کر دیا گیا.

تحصیل ماڈل ٹاؤن میں 13 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا.

تحصیل سٹی میں 09 آواہ کتوں کو تلف کیا گیا.

تحصیل کینٹ میں 05 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا.

مجموعی طور پر 52 آوارہ کتوں کو گزشہ دو دنوں میں تلف کیا گیا ہے.