Price Control Report

Jan 10, 2020

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی .

310 مقامات کو چیک کیا گیا.

56 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

01لاکھ 27 ہزار 500روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

14 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

14 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)

07 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.