Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم ان ایکشن.

غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی شاپس اور آئل ایجنسی کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن.

03 دکانوں اور 01 آئل ایجنسی کو سیل کر دیا.

کاروائیاں عزیز بھٹی زون میں کی گئیں.

ایم سی ایل کے عملہ نے کارروائی میں حصہ لیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائیاں عمل میں لائی گئیں.